سندھ کی تاریخ کیا ہے | Sindh Ki Tarikh Kia Hay
Fiction House
Regular price
Rs.225.00 PKR
Regular price
Rs.300.00 PKR
Sale price
Rs.225.00 PKR
Unit price
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
___پاکستانی معاشرہ___
\nپاکستان کا معاشرہ وقت کے ساتھ تبدیل ہورہا ہے۔ مگر اس کی تبدیلی کی تہہ میں نظریات ہیں وہ اس تبدیلی کو مثبت بنانے کے بجائے ، اس کو اور زیادہ پس ماندگی کی جانب لے جارہے ہیں، اگر ہم خرابی کی جڑوں سے واقف ہو جائیں تو اس صورت میں اس کا علاج ممکن ہے ۔ مگر علاج کے لئے جس قبولیت کی ضرورت ہے اگر وہ نہ ہو تو تبدیلی کا وقت مثبت نتائج لے کر نہیں آتا ہے۔
\nیہاں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ معاشرہ کی بنیاد میں جو خرابی ہے اس کی جانب توجہ دلائی جائے ۔ شاید یہ لوگوں میں شعور کے ساتھ ساتھ معاشرہ کو بدلنے میں مدد دے سکے۔ ( صفحہ نمبر 13)
- Share your shipping policy
- Share your packaging details
