Skip to product information
1 of 1

Fiction House

میں بھی نظم ہوں

میں بھی نظم ہوں

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.500.00 PKR
Sale Sold out
راسخ کی تلاش____اور سانٹ.
انسان عمر بر جستجو میں رہتا ہے۔ تلاش اور کھوج میں لگارہتا ہے۔ تلاش جان کی ہو یا جہان کی مگر کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اس راستے میں ہمیشہ مشکلات آتی ہیں۔ پرخار راستے حوصلہ شکن مراحل، بے بسی اور نا امیدی.... اور پھر خود سے حوصلہ مستعار۔۔۔لیکر چلتے جانا ... بڑھتے جانا.... منزل کی طرف قدم قدم رینگتے جانا ... اور بالآخر سرنگ کے آخر پر روشنی نظر آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ایک امید.... حوصلہ اور ہمت نظر آتی ہے۔ منزل نظر آتی ہے۔
"میں بھی ایک نظم ہوں میں محمد رفیق راسخ نے سانٹ‘‘ کی تاریخ کو جس طرح کھوجا اور پھر اس کی تلاش میں اطالوی‘ سر زمین پر جنم لینے والی اس صنف کے اولین ایام سے لے کر زبانِ یار میں اس کے ارتقاء کو تلاش کیا۔ تلاش کے اس سفر میں جو عرق ریزی انہوں نے کی ... اس میں یقیناً ان کو ذہنی اور جسمانی مشقتوں کا سامنا کرنا پڑا.۔۔
قدم قدم پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔مگر رات نے اپنے راح ارادے کی بنیاد پر منزل کی تسخیر کر لی۔ اور اُردو ادب میں’’سانٹ‘ کی تاریخ اور اس کا ارتقائی سفر قرطاس ابیض پر منتقل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
"میں بھی ایک نظم ہوں“نقد وادب کے چاہنے والوں کے لیے یقیناً ایک کارآمد اور سودمند اضاف ثابت ہوگی۔ بلکہ اس کو بنیاد بنا کر اس صنف پر صرف مزید کام کیا جا سکے گا بلکہ یہ ابتدائی سفر .... راسخ کی عرق ریزی آئندہ اس میدان میں تحقیق کرنے والوں کے لیے ایک نیا اور میناره روشنی فراہم کرے گی جو کہ تاریخ اُردو میں ایک خوبصورت اضافی کا باعث بنے گی۔
الله تعالی راسخ صاحب کے دل و دماغ کو مزید جلا بخشے اور ان کوتر پر تحقیق کے اس سفرکو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
سگ درتو۔۔۔۔
لیاقت علی ملک
پی ایس پی، پی پی ایم
۲۱اگست ۲۰۱۸ء۔
صفات 264 

Shipping & Returns

View full details
whatsapp-account-image

Fiction House

68 Mozang Road Lahore

Whastapp 03074618280

email @ fictionhouse1991@gmail.com

  • Free Shipping

    Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.