Skip to product information
1 of 1

Fiction House

گلزار ایک احساس

گلزار ایک احساس

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out

15 دسمبر 2018 کی شام تیمور عباس تیمور کی میزبانی میں مجھ ناچیز کی تصنیف"گلزار ایک احساس ہے" کی تقریبِ پذیرائی کا انعقاد کیا گیا۔صدارت کے فرائض جناب قمر رضا شہزاد نے ادا کیے جبکہ اظہارِ خیال کرنے والوں میں جناب سعود عثمانی، عاطف کمال رانا، اشفاق شاہین اور ندیم اصغر شامل تھے۔۔۔۔بعد ازاں محفلِ مشاعرہ کا بھی انعقاد بھی کیا گیا جس کی صدارت جناب سعود عثمانی نے کی۔مہمانانِ خصوصی میں قمررضا شہزاد، عاطف کمال رانا،اعجاز فانی،ارشد شاہین اور اشفاق شاہین شامل تھے۔۔دیگر شعرا کرام میں شیراز ساگر، مظہرالحق،شاہد فیروز،جاوید رسول نگری،ندیم اصغر، عتیق الرحمٰن صفی،علی کوثر،اعجاز سحر، نوید اقبال،طاہر خیال،عادل بادشاہ،عمر آصف،مقصود یاور، کفائت اللہ عاجز، وارث خاکی ، تیمور عباس تیمور،شاہد سلیمان سوہدروی، توصیف یوسف، عثمان مرسل، سلیمان کشمیری اور مقیت شامل تھے۔۔۔ نقابت کے فرائض آفتاب احمد آفتاب نے ادا کیے۔

Shipping & Returns

View full details
  • Free Shipping

    Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.