Skip to product information
1 of 1

Fiction House

میرا داغستان

میرا داغستان

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.500.00 PKR
Sale Sold out
ان دونوں کے اندر کہیں چھپی رہتی ہے ؟ ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ انسان کے اندر کہاں چھپی رہتی ہے ؟ اس کے دل میں ، اس کی شریانوں میں یا اس کے ذہن میں ؟ کیا ایسا ہے کہ بچہ جنم لیتا ہے تو اس کے ننھے سے دل میں یہ جا گزیں رہتی ہے یا پھر انسان کو زندگی کی دشوار گزار راہوں پر اسے تلاش کرنا پڑتا ہے ؟ ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ اسے پروان چڑھانے میں زیادہ ہاتھ محبت کا ہوتا ہے یا آنسوؤں کا ؟ یا صلاحیت کی ترقی و توانائی کے لیے یہ ساری چیزیں ضروری ہیں ؟ پھر یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ صلاحیت ورثے میں ملتی ہے یا ان تمام چیزوں سے حاصل ہوتی ہے جنہیں انسان دیکھتا ہے ، سنتا ہے ، پڑھتا ہے ، اپنے تجربے میں لاتا ہے اور جن کا ادرک حاصل کرتا ہے ؟
ہم نہیں جانتے کہ یہ مشقت سے حاصل ہوتی ہے یا قدرت کا عطیہ ہے ؟ یہ انسان کی آنکھوں میں اس رنگت کی طرح کوئی پیدائشی چیز ہے یا اس کے رگ پٹھوں کی طرح ، اس کے کس بل کی طرح جو روزانہ کی ورزش کے ذریعے حاصل کرتا ہے ؟
یہ سیب کا پیڑ ہے جس کی نشونما کے لیے کوئی مالی رات دن اپنی ساری قوت وقف کر دیتا ہے یا اس پھل کی طرح ہے جو ڈال سے ٹوٹ کر سیدھے ایک بچے کے ہاتھ میں آ گرتا ہے .....!!”
( رسول حمزہ توف ۔ “میرا داغستان” سے اقتباس ۔اردو ترجمہ : اجمل اجمی ۔ بشکریہ : حریم مصطفٰی خان)

Shipping & Returns

View full details
whatsapp-account-image

Fiction House

68 Mozang Road Lahore

Whastapp 03074618280

email @ fictionhouse1991@gmail.com

  • Free Shipping

    Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.