Skip to product information
1 of 1

Fiction House

نشاط فلسفہ

نشاط فلسفہ

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Sale price Rs.1,000.00 PKR
Sale Sold out
ول ڈیورانٹ اپنی کتاب، نشاط فلسفہ میں کہتا ہے "اقتصادی تبدیلیاں ، فلسفہ و اخلاق کو درہم برہم کر دیتی ہیں " یہ بات ول ڈیورانٹ کی سو فیصد درست ہے ، حقیقت یہ ہے کہ
اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فلسفہ انسان اب اس جدید دنیا میں موجود نا ہوتا، تو مادہ پرستی انسانیت کو مکمل طور پر نگل جاتی اور آدم کے بیٹے جسمانی طور پر انسان ہونے کے باوجود درندوں سے بد تر اخلاق و کردار کا مظاہرہ کرتے ، انسان کسی انسان کی عزت و احترام صرف مفاد کے لیے کرتا جو کہ آج کارپریٹو کریسی کا سب سے بنیادی اخلاق ہے _ گزشتہ صدی ہو یا آج جتنی جنگیں ہیں وہ مذہبی سے زیادہ اقتصادی ہیں ، تاکہ دنیا میں اسکا مال بکے اور دوسری قوم اس سے پیچھے رہ جاۓ ، پرانے مذاہب کے تمام فلسفے جدید مادہ پرستانہ نظام کے سامنے شکست کھا چکے _ انسانوں کے تعلقات کا پیمانہ صرف اور صرف اقتصاد پر قائم ہے _ اور یہ انسانیت اور آدم کے بیٹوں کا بد ترین دور ہے _

Shipping & Returns

View full details
whatsapp-account-image

Fiction House

68 Mozang Road Lahore

Whastapp 03074618280

email @ fictionhouse1991@gmail.com

  • Free Shipping

    Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.