در در ٹھوکر کھائے | Dar Dar Thokar Khay
Fiction House
Regular price
Rs.350.00 PKR
Regular price
Rs.450.00 PKR
Sale price
Rs.350.00 PKR
Unit price
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
میرا کسی لابی یا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔
اس لئے اس ملک کے دانشوروں نے مجھے نظر انداز کر رکھا ہے۔ اس حد تک کہ اکثر تو میری کتابیں بھی نہیں پڑھتے کہ کہیں ان سے متاثر نہ ہوجائیں۔ لیکن مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ نوجوان میری تحریرں شوق سے پڑھتے ہیں۔ خصوصیت سے سندھ' بلوچستان اور سرائیکی علاقے ہیں مجھے اس کی بھی خوشی ہے کہ میں نے اس نوجوان نسل کے ذہنوں کو تبدیل کرنے میں حصہ لیا ہے۔
- Share your shipping policy
- Share your packaging details
