تاریخ ٹھگ اور ڈاکو | Tarikh Thag Or Dako | Dr Mubarak Ali
Fiction House
Regular price
Rs.375.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.375.00 PKR
Unit price
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
آج آپ کی خدمت میں معروف مورخ "ڈاکٹر مبارک علی" کی کتاب "تاریخ ڈاکو اور ٹھگ" پیش کی جارہی ہے. ایک وقت تھا جب برصغیر ہند و پاک میں ڈکیتی اور ٹھگی باقاعدہ ایک پیشہ (پروفیشن) کا درجہ رکھتے تھے. ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی اپنی خفیہ زبان اور اصطلاحات تھیں. اس کتاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی تاریخ، ان کے کلچر اور طریقہ کار پر مفصل گفتگو کی گئی ہے. امید ہے کہ ایک انوکھے موضوع پر لکھی گئی اس کتاب کو آپ پسند کریں گے.
تاریخ ٹھگ اور ڈاکو | Tarikh Thag Or Dako | Dr Mubarak Ali
ڈاکٹر مبارک علی
صفحات:246
- Share your shipping policy
- Share your packaging details
