تعارف |
پاکستان میں تاریخ کی نصابی کتابوں میں تہذیبوں کی ابتداء، ارتقاء اور ترقی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے اسکول کے طالبعلموں کے لئے متبادل نصاب کی تین کتابیں “پتھر کا زمانہ” ” کانسی کا زمانہ” اور ” لوہے کا زمانہ” لکھی گئی ہیں۔ ان کتابوں میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ ان تہذیبوں کی تاریخ میں عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر زیادہ توجہ دی جائے اور اس پہلو کو اجاگر کیا جائے کہ تبدیلی کے عمل سے تاریخ ہمیشہ آگے کی جانب بڑھتی ہے۔ امید ہے کہ یہ کتابیں نہ صرف اسکول کے طالب علموں بلکہ عام قارئین کے لئے بھی مفید ثابت ہوں گی۔۔
Reviews
There are no reviews yet.