Ek Zindgi kafi nhi | Talash e Haq

SKU: 9789695625050 Categories: ,

Book Details

Weight 1.6 kg
Writer

Gandhi, Kuldeep Nayyer

Pages:

888

Publisher:

Fiction House

Language:

Urdu

Year:

2015, 2020

ISBN No:

9789695625050

ایک زندگی کافی نہیں
(آزادی سے آج تک کے اندرونی کہانی)
مصنف | کلدیپ نائر
ترجمہ | اسد مفتی / سردار عظیم اللہ
کیش اون ڈیلیوری | 1000 روپے
صفحات | 527
رابطہ نمبر واٹس ایپ | 03074618280

تعارف |
معروف بھارتی صحافی کلدیپ نیئر کا جنم سیالکوٹ میں ہوا تھا۔ ان کے بقول انہوں نے قرارداد پاکستان کے متعلق جب سنا تو لاہور میں ہی تھے اور سترہ سالہ جوان تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ دہلی چلے گئے۔ بطور صحافی اپنا کیریئر شروع کیا اور ملک کے معتبر صحافیوں میں جگہ پائی۔
‘ایک زندگی کافی نہیں’ ان کی آپ بیتی کے ساتھ ساتھ بھارتی اندرونی حالات کی کہانی بھی ہے۔ کتاب انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے جس کو اسی نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ کلدیپ نیئر کے بقول انہوں نے اس کتاب کا نام A lifetime is not enough چنا تھا لیکن ناشر نے ان کے ایک کالم کے عنوان Beyond the lines کو ترجیح دی۔
کلدیپ نیئر نے اس کتاب میں بہت سے ایسے حقائق سے بھی پردہ اٹھایا ہے جو اس سے قبل نظروں سے اوجھل رہیں۔ ان کا انداز سادہ اور معتدل ہے اور حتی الامکان انتہاؤں کو چھونے سے گریز کرتے ہیں۔ تقسیم کے بعد بالخصوص بھارتی اندرونی سیاسی معاملات کو جاننے کے لیے کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔
کاپی پیسٹ #Basti_khattak

تلاشِ حق | Mohandas Karamchand Gandhi
(آپ بیتی) مہاتما گاندھی
مترجم: ڈاکٹر سید عابد حسین
قیمت800 روپے | ڈاک خرچ 75روپے
وٹس اپ نمبر 03074618280(Also Available in English)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ek Zindgi kafi nhi | Talash e Haq”

Your email address will not be published. Required fields are marked *