Drd Wafa,,.

500.00

Category:

Book Details

Weight 0.3 kg
Writer

Madhi Addn

ISBN No:

9789695627242

Publisher:

Fiction House

Pages:

222

Year:

2019

Language:

Urdu

ناول  | درد وفا ”
رائٹر | مدیحی عدن ”
ناول ” درد وفا ” احساس اور محبت کے جزبوں پر مبنی ایک خوبصورت ناول ہے ، جسکا سب سے بہترین مضبوط پہلوں یہ کہ ناول پہلے صفحے سے اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے ، کہ آپ اسے ایک نشست میں پڑھ لیں ، اگر جملوں اور ڈائیلائگز کی بات کی جائے تو وہ بھی بہت خوبصورت اور جان دار ہیں ،
جو مصنفہ مدیحی عدن صاحبہ کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ،
رائٹر مدیحی عدن کا یہ ناول”درد وفا” رشتوں کی ایک ایسی کہانی ہے جس سے ہر عام انسان خود کوجوڑ سکتا ہے۔ایک انسان عائلی رشتے میں محبت ،عزت، تحفظ اور اعتبارکو تلاش کرتا ہے۔احساس ذمہ داری اس رشتے کو مزید پائیداد کرتا ہے اور اگر کوئی کمی رہ جائے تو اس انسان کی زندگی میں رہ جانے والا خلاء پھر باقی تمام رشتوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔
ناول درد وفا ایک ایسے جوڑے کی کہانی ہے جو وقت کے ساتھ اس رشتے کی نزاکتوں کے مختلف ادوار سے گزرتا ہے ، اور بچھڑنے ملنے کے اس سفر میں پڑھنے والے کو اپنے آپ میں مشغول رکھتا ہے۔

بہترین شاہکار پڑھ کر مزہ آگیا ، اور میں محترمہ آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں ، آپ نے مجھے پارسل بھیجا ، اور مجھے ایک بہترین ناول پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ،
بہترین ناول ، زبردست جملے اور ڈائیلائگز ،
امید ہے کہ اپ کے قلم سے ہمیں ایسے ہی مزید شاہکار پڑھنے کو ملتے رہیں گئے ،
شاد باد رہیں آمین ۔

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Drd Wafa,,.”

Your email address will not be published. Required fields are marked *