Do Shaheron Ki Kahani

800.00

SKU: 9789695628256-1 Categories: , ,

Book Details

Weight 0.3 kg
Translation:

Fazal Ur Redman

Pages:

392

Publisher:

Fiction House

Language:

Urdu

Year:

2020

ISBN No:

9789695628256

دو شہروں کی کہانی چارلس ڈکنز کا تاریخی ناول ہے جو فرانسیسی انقلاب کے دران اور اس سے قبل لندن اور پیرس میں افراتفری کی کہانی ہے ۔ ناول میں فرانسیسی ڈاکٹر مانیٹ کے 18 سالہ طویل قید کی کہانی بتاتا ہے۔ اس دور کی سماجی تبدیلی یہ ڈرامہ کے لیے ایک پس منطر کے طور کام کرتا ہے جو ناول کے اہم کردارون کی زندگی میں ظاہر کرتی ہے

چارلس ڈکنز کا یہ تاریخی افسانوں سب سے معروف کام ، دو شہروں کی کہانی کو باقاعدگی سے اب تک کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول کہا جاتا ہے۔ 2003 میں بی بی سی کے دی بگ ریڈ پول میں اس ناول کو 63 واں نمبر ملا تھا۔ اس ناول پر فلم کئی بن چکی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Do Shaheron Ki Kahani”

Your email address will not be published. Required fields are marked *