رضیہ سجاد ظہیر 5فروری انیس سو اٹھارہ انیس راجھستان میں پیدائش، نام رکھا گیا ہے دلشاد رضیہ 9 سال کی عمر میں پہلی کہانی لاہور سے شیعہ بچوں کے رسالے پھول میں چھٹی والد سعید رضا حسین خواتین کی تعلیم کے حق میں تھے میٹرک پرائیویٹ کر کے انٹر کا امتحان دیا تب بھی سجا د ظہیر سے شادی ہوگئی لکھنؤ اور پھر الہ آباد میں قیام۔ 1930 میں الہ آباد یونیورسٹی سے بی اے اور 1942 میں ایم اے سجاد طہیر اس بیچ دو سال قید میں تھے۔ 1946 میں سجاد طہیر کے ساتھ ممبئی میں قیام اور مسلم گرلز ہائٗ سکول بمبٰی میں ملازمت 1948 میں لکھنو واپسی سجاد ظہیر کو کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے پاکستان جانے کا حکم لکھمو میں تین چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ اکیلے رہایش اور ادب کی طرف واپسی ، کہانی ویڈیو ڈرامہ فیچر اور کرامت حسین مسلم کالج میں لیکچرار ، اسی دوران ترجمے کی طرف رجحان 1952 میں سجاد ظہیر کی ہندوستان واپسی 1956 میں لکھنؤ چھوڑ، دھلی رہایش 1980 میں وفات، تین کہانیوں کے مجموعے، تین ناول دو سفرنامے، 42 رسی ، انگریزی اور ہندی سے ترجمہ اور ایک ادھورا ناول چار بیٹیاں
Book Details
Weight | 0.6 kg |
---|---|
Writer | Raziya Sajjad Zaheer |
ISBN No: | 9789695626603 |
Publisher: | Fiction House |
Pages: | 192 |
Year: | 2019 |
Language: | Urdu |
Reviews
There are no reviews yet.