سندھ کی تاریخ کیا ہے | Sindh Ki Tarikh Kia Hay

Fiction House

Skip to product information
1 of 1
Regular price Rs.225.00 PKR
Regular price Rs.300.00 PKR Sale price Rs.225.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

___پاکستانی معاشرہ___

\n

پاکستان کا معاشرہ وقت کے ساتھ تبدیل ہورہا ہے۔ مگر اس کی تبدیلی کی تہہ میں نظریات ہیں وہ اس تبدیلی کو مثبت بنانے کے بجائے ، اس کو اور زیادہ پس ماندگی کی جانب لے جارہے ہیں، اگر ہم خرابی کی جڑوں سے واقف ہو جائیں تو اس صورت میں اس کا علاج ممکن ہے ۔ مگر علاج کے لئے جس قبولیت کی ضرورت ہے اگر وہ نہ ہو تو تبدیلی کا وقت مثبت نتائج لے کر نہیں آتا ہے۔

\n

یہاں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ معاشرہ کی بنیاد میں جو خرابی ہے اس کی جانب توجہ دلائی جائے ۔ شاید یہ لوگوں میں شعور کے ساتھ ساتھ معاشرہ کو بدلنے میں مدد دے سکے۔ ( صفحہ نمبر 13)

  • Share your shipping policy
  • Share your packaging details
View full details