مراۃ العروس | Mira Tul Aroos | Deputy Nazir Ahmed

Fiction House

Skip to product information
1 of 1
Regular price Rs.350.00 PKR
Regular price Rs.400.00 PKR Sale price Rs.350.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
مراۃ العروس
فرہنگ، مصنف کا سوانحی خاکہ، ناول نگاری، اسلوب نگارش اور کرداروں کے سرسری جائزے کے ساتھ
اے لیول کے جدید اردو نصاب کے مطابق
مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے جو 1869 میں لکھا گیا۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے۔ ناول میں دہلی کے شریف مسلمان گھرانوں کا مفصل حال بتایا گیا ہے اور ناول کے ذریعے مسلمان بچیوں کی اخلاقی اور خانہ داری اصلاح کا کام لیا گیا ۔ ناول کی نمایاں خصوصیات میں عورتوں کی امتیازی زبان اور کردار نگاری شامل ہیں۔
  • Share your shipping policy
  • Share your packaging details
View full details