سرمایہ | Sarmaya | Karl Marx

Tarikh Publications

Skip to product information
1 of 1
Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.400.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
عظیم مفکر "کارل مارکس" کی شہرہ آفاق تصنیف۔۔۔
داس کیپٹل کا سرمایہ کے عنوان سے ترجمہ۔۔۔مزدور کے شب و روز کی محنت۔۔۔کیفیت۔۔۔کمیت۔۔تبادلہ۔۔۔صنعت وحرفت۔۔۔مشین اور مزدور کے اوقات کار۔۔۔محنت کی سماجی پیمائش اور۔۔اشتراکیت ۔اشتمالیت۔۔ سرمایہ۔اضافی قدر ایسے
مو ضوعات سے بھر پور کتاب جس نے مزدوروں کو باور کرایا تھا کہ کس طرح سرمایہ دار تمھارا خون چوستا ہے۔۔۔اور مزدور کے گلے میں غلامی کا طو ق ڈالے رکھتا ہے۔ مزدور کی ذندگی میں انقلاب برپا کرنے والے ۔۔کارل مارکس نے اشتراکیت کا نظریہ پیش کر کے دنیا میں شہرت دوام پائ۔۔۔یہ خوبصورت کتاب فکشن ہاوس لاہور نے طبع کی۔پڑھیے۔۔اور ...جان کر جینا سیکھئے ۔۔
تبصرہ۔۔حکیم عبدالرؤف کیانی
  • Share your shipping policy
  • Share your packaging details
View full details