Skip to product information
1 of 2

Books Deals

سائنس پر دو بہترین کتب کا سیٹ

سائنس پر دو بہترین کتب کا سیٹ

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,000.00 PKR
-33% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

”مستقبل کی صنعتیں“بارک اوبامہ اور بل کلنٹن کے ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی اور صنعتوں کے امکانات پر کام کرنے والے ”ایلک راس“کی کتاب جسے ترجمہ کیا ہے پروفیسر مقبول الہٰی صاحب نے۔

مستقبل کی صنعتیں کیسی ہوں گی اس کے لیے آج کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں۔موجودہ زمانے کی کون سی ملازمتیں اور کاروبار ختم ہو جایں گے یا ان کی شکل ہی بالکل بدل جاۓ گی یہ کتاب اس کی تفصیل بیان کرتی ہے ۔یہ کتاب اس طرف بھی توجہ دلاتی ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو اب کن شعبوں میں تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ورنہ وہ اقوام کی ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جایں گے۔

ایک ایسی کتاب جسے ہمارے ملک کے عام لوگوں دانشوروں اور ارباب اقتدار کو ضرور پڑھنا چاہے تاکہ اپنے مستقبل کا تعین کر سکیں۔

Shipping & Returns

View full details
  • Free Shipping

    Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.