Skip to product information
1 of 1

Fiction House

دنیا کے بڑے مذاہب | Dunya K Bady Mazhib

دنیا کے بڑے مذاہب | Dunya K Bady Mazhib

Regular price Rs.750.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.750.00 PKR
-25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.
کتاب کا نام: دنیا کے بڑے مذہب
مصنف: عماد الحسن آزاد فاروقی
کتاب میں شامل موضوعات کے فہرست۔
ہندو مت،بدھ مت، جین مت، زرتشتیت، سکھ مت، یہودیت، عیسائیت، اسلام۔
آثار قدیمہ، علم الانسان اور جغرافیائی تحقیقات نے یہ واضح کر دیا ہے کہ اب تک انسانوں کی کوئی مستقل جماعتی، قومی یا تہذیبی زندگی ایسی نہیں رہی ہے جو مذہب کی کسی نہ کسی شکل سے یکسر عاری رہی ہو۔ یہ چیز اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ مذہب کا تعلق ضرور با لضرور انسان کی کسی بہت بنیادی ضرورت سے ہے جس کے بغیر اُس کے دنیوی زندگی اگر خطرے میں نہیں پڑے گی تو کم سے کم سنگین بحران کا شکار ضرور ہو جائے گی۔ انسان کی جستجو رہتی ہے کہ وہ مختلف ممالک کے لوگوں اور ان کے مذاہب کے بارے میں معلومات حاصل کرے وہ جاننے کی کوشش میں رہتا ہے کہ کون سا مذہب کیا تعلیمات دیتا ہے؟ کب اس کی ابتداء ہوئی؟ کس نے کی؟ کہاں سے ہوئی؟ان کے پیروکاروں کا رہن سہن کیسا تھا؟ ان کا مذہب انہیں کیا تعلیمات دیتا تھا؟لوگوں کے ساتھ ان کا رویہ کیسا تھا؟ کب اور کہاں ختم ہو گیا؟ یا پھر کس حالت میں باقی اوردنیا کے کس حصے میں اس کے پیروکار رہتے ہیں اور ان کے پیشوا کون کون سے ہیں؟دنیا کے بڑے مذہب کون سے ہیں؟ کتنے ہیں یہ سب اور بہت کچھ آپ کو اس ایک کتاب میں ملے گا اس کتاب کے پڑھنے سے آپ کو مختلف مذاہب کے بارے میں جاننے کا موقعہ ملے گا۔

Shipping & Returns

View full details
  • Free Shipping

    Pair text with an image to focus on your chosen product, collection, or blog post. Add details on availability, style, or even provide a review.