تاریخ اور آج کی دنیا | Tarikh Or Aj Ki Doniya

Fiction House

Skip to product information
1 of 1
Regular price Rs.290.00 PKR
Regular price Rs.360.00 PKR Sale price Rs.290.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

تاریخ اور آج کی دنیا

صفات 135

اندھیری راتوں میں آسمان پر ستارے چمکتے ہیں، اور ہلکی ہلکی روشنی دیتے ہیں، مگر یہ اندھیرے کو دور نہیں کرسکتے ہیں، تاریکی ان پر غالب رہتی ہے_ یہی حال ہمارے معاشرے میں ان چند دانشوروں، سماجی اور سیاسی کارکنوں کا ہے کہ جو اس سماج کو بدلنے کی ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں.
تاریخ اور آج کی دنیا | ڈاکٹر مبارک علی
  • Share your shipping policy
  • Share your packaging details
View full details